28 C
Lucknow
Friday, January 17, 2025

مدرسہ للبنات میں شروع ہویے داخلے ۔۔۔۔۔

مدرسہ للبنات میں شروع ہویے داخلے ۔۔۔۔۔

بہرائچ :(عبدالعزیز) مقامی مدرسہ سلطان العلوم سوسائٹی کے زیر اہتمام صرف لڑکیوں کے لئے چلنے والے مدرسہ آمنہ للبنات محلہ سالارگنج نزد شبینہ مسجد میں نئے داخلے شروع ہوچکے ہیں جس میں نرسری سے درجہ ہشتم تک داخلے ہو رہے ہیں مدرسہ کے بانی و مہتمم مولانا سراج احمد مدنی نے بتایا کہ مدرسہ آمنہ للبنات دینی و عصری تعلیم کا بہترین مرکز ہے مدرسہ ہذا میں تعلیم حاصل کرنے والی سبہی یتیم طالبات کا مکمل خرچ مدرسہ برداشت کرتا ہے اور ان سے کسی طرح کی کوئی فیس نہیں لی جاتی ہے بلکہ ان کو کتابیں وغیرہ بھی مفت دی جاتی ہے مدرسہ ہذا میں عربی, اردو, دینیات, ہندی, انگریزی, سائنس, جغرافیہ, حساب, اسلامی جنرل نالج کے علاوہ کمپیوٹر کی بھی تعلیم دی جاتی ہے مولانا سراج احمد مدنی نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی لڑکیوں کا داخلہ مدرسہ آمنہ للبنات میں کراکر ان کے مستقبل کو روشن کریں.

Latest news
- Advertisement -spot_img
Related news
- Advertisement -spot_img

कोई जवाब दें

कृपया अपनी टिप्पणी दर्ज करें!
कृपया अपना नाम यहाँ दर्ज करें